NB
Naeem Baig
8quotes
Quotes by Naeem Baig
"
Remember, if its bad time, smile and wait for the Good time. If its good time, then cry silently, its going anyway.
"
انسان ہمیشہ اپنی باطنی دنیا کا اسیر رہتا ہے، جو اس کے ظاہر اعمال سے نظر آتی ہے۔ سو باطن کو خوب رو اور دلکش رکھنا لازم ہے ۔ نعیم بیگ
"
جمہوریت شفاف اور گڈ گورنس کی طرز حکومت اور عوامی سطح پر اختیار سونپنے کا فلسفہ ہے، جس میں ارتکازِ افادہ کو devolution سطح پر رکھا جاتا ہے ناکہ بالائی سطح پر ۔۔
"
Those who look back in their good old days, certainly derive strength to peek into their future. NB